ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان ضلعی دفتر واٹر مینجمنٹ میں حکومت پنجاب کی جانب سے کسانوں میں سبسڈیز واٹر لیولنگ یونٹ تقسیم کر رہے ہیں۔