ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان نے دارالامان میں مقیم خواتین کو عید کی پیشگی مبارکباد دی اور خواتین اور انکے ہمراہ بچوں میں عید کے تحائف تقسیم کئے۔