خصوصی افراد کی عید خوشیاں کو دوبالا کرنے کیلئے 40 افراد میں فی کس 6 ہزار کے حساب سے چیک تقسیم کرنے کی خصوصی تقریب سوشل ویلفیئر ڈپاڑٹمنٹ کی جانب سے ضلع کونسل ہال میں منعقد کی گئی ۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان تھے۔