ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان رات گئے گندم کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہیں ۔
دریا خان پیر بڈھایا کے قریب شہہ زور اور ہائی لکس پر لوڈ گندم کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا ۔
گندم کو قریبی فوڈ سنٹر پر بھیجوا دیا گیا ۔
ذخیرہ اندوز باخبر رہیں کہ ذخیرہ اندوزی کی اجازت نہیں دوں گا ۔
گندم کے سرکاری ہدف کی تکمیل کیلئے رات کے اوقات میں مجھ سمیت میری انسپکشن ٹیمیں فیلڈ میں ہیں۔
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان