کمشنر سرگودہا ڈویژن محمد اجمل بھٹی نمبردار کنونشن کے موقع پر کاشتکاروں میں سبسڈیز واٹر لیولنگ اور لیزر لینڈ لیولنگ تقسیم کر رہے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان بھی موجود ہیں