ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان کا دریا خان نشیب اور داجل روڈ کا دورہ،انہوں نے دریا خان نشیب کے آڑھتیان کو احکامات جاری کئے کہ وصول کردہ سرکاری باردانہ میں گندم بھر کر فی الفور فوڈ سنٹرز پر بھیجی جائے ۔